کراچی (ایجنسیاں) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمشن کے قیام میں تاخیر نہ کی جائے، الیکشن دھاندلی پر بننے والے جوڈیشل کمشن میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کو شامل کیا جانا چاہئے، جوڈیشل کمشن نے بلایا تو پیپلز پارٹی بھی فریق بنے گی۔ وزیراعظم نواز شریف سے اپیل ہے کی کہ سارک کانفرنس میں داعش اور کشمیر کے مسئلہ کو اٹھائیں۔
جوڈیشل کمشن میں آئی ایس آئی ایم آئی کو شامل کرنا چاہئے: رحمان ملک
Nov 26, 2014