قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

Nov 26, 2014

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)قومی اسمبلی کا اجلاس آج (بدھ) شام چار بجے طلب کر لیا گیا۔ صدر پاکستان نے اجلاس بلانے کی سمری منظور کر لی۔

مزیدخبریں