خیبر پی کے کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کی وجہ سے این ایف سی ایوارڈ میں اضافی حصہ دیا گیا، حاجی عدیل

پشاور (نوائے وقت نیوز) رہنما اے این پی سنیٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ خیبر پی کے کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کی وجہ سے این ایف سی ایوارڈ میں ایک اضافی حصہ دیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم منصفانہ ہے، صوبے کا حصہ بڑھتا رہیگا، وسائل کی کمی اور اختیارات استعمال نہ کرنا خیبر پی کے کے دو اہم مسائل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...