پاکستان تحریک انصاف کےتیس نومبرکواسلام آباد میں ہونے والے جلسے کو ناکام بنانے کے لیے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں،اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے فہرستیں پولیس کے حوالے کر دی گئی ہیں پولیس کی جانب سے گھروں میں چھاپےمارنےکاسلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے، گرفتاریوں سےبچنے کے لیےرہنماؤں اورکارکنوں نےاپنے ٹھکانےتبدیل کر لئے ہیں
راولپنڈی اوراسلام آباد میں پولیس پی ٹی آئی کےکارکنوں کی گرفتاریوں کےلیےمتحرک ہوگئی۔
Nov 26, 2014 | 16:14