کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی صبح آٹھ بجے بحال کردی گئی، سوئی سدرن کمپنی کےمطابق فلنگ سٹیشنزکل صبح آٹھ بجے دوبارہ بند کردیئےجائیں گے،

Nov 26, 2014 | 17:53

سوئی سدرن گیس کمپنی نے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی مشاورت کےبعد ہفتہ وار گیس بندش کےشیڈول میں ایک روز کی کمی کردی ہے،،،نئے شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرکے فلنگ اسٹیشنزجمعرات ستائیس نومبرکو صبح آٹھ بجے سےجمعہ اٹھائیس نومبرصبح آٹھ بجےتک چوبیس گھنٹوں کےلیے بند رہیں گےسوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیے کے مطابق شیڈول کی خلاف ورزی کرنے والے سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی فراہمی منقطع کردی جائے گی

مزیدخبریں