لاکر چوری کے الزام میں برطرف کیےجانےوالاسب انسپکٹر حمزو خانہیڈ کانسٹیبل مظہر اور محمد الیاس درخشاں تھانے میں تعینات تھے تینوں پولیس اہلکاروں نے دکان سے لاکر چوری کیا تھا جس میں تین لاکھ روپے تھے،ملزموں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے،حکام کاکہناہےکہ پولیس اہلکاروں کوسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کر کے گرفتار کیا گیا تھابرطرف کیے گئے تینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف چوری کا مقدمہ بھی درج کرلیاگیا ہے
کراچی میں دکان سےلاکر چوری کرنےوالے درخشاں تھانےمیں تعینات قانون کےتین رکھوالوں کو برطرف کردیا گیا،ملزموں کے خلاف چوری کامقدمہ بھی درج کر لیاگیا،
Nov 26, 2014 | 19:13