اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) 620 ملین روپے کا فراڈ کرنیوالے پٹواری محمد زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے او جی ڈی سی ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے زمین کی خریداری میں بدعنوانی کی اور اصل زمین صرف 692 کنال تھی جبکہ زمان نے 1600 کنال ظاہر کی۔
اسلام آباد: ایف آئی اے نے 620 ملین روپے کا فراڈ کرنیوالے پٹواری کو گرفتار کر لیا
Nov 26, 2015