بیگم ذکیہ شاہنواز نے 65 مستحق خواتین میں 20 ہزار روپے فی کس جہیز فنڈ تقسیم کئے

لاہور (لیڈی رپورٹر) وزیر بہبود آبادی پنجاب بیگم ذکیہ شاہنواز نے گزشتہ روز 65 مستحق خواتین میں20 ہزار روپے فی کس جہیز فنڈ کے چیک تقسیم کئے۔ بیگم ذکیہ شاہنواز نے جہیز فنڈ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی کے اراکین انٹرویو اور تحقیقات کرنے کے بعد صرف مستحق اور نادار خواتین میں ماہانہ بنیاد پر امدادی چیک تقسیم کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن