نیویارک (نیٹ نیوز) ریوبکس کیوب حل کرنے میں ذہین افراد بھی اکثر مات کھا جاتے ہیں لیکن ریاست میری لینڈ میں منعقد ایک مقابلے میں چودہ سالہ لوکس ائر نامی لڑکے نے صرف چار اعشاریہ نوے سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کرکے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
14 سالہ لڑکے کا صرف 4 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے کا ریکارڈ
Nov 26, 2015