ملتان (نمائندہ نوائے وقت) دوران پرواز حاملہ مسافر خاتون کی طبعیت خراب ہونے پر نجی ائیرلائن کمپنی کے طیارے کو ملتان ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی‘ خاتون کو فوری طور پر نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ خاتون کا تعلق پشاور سے بتایا گیا ہے۔
حاملہ خاتون