خیبر پی کے حکومت کا این ایف سی اجلاس میں شرکت سے انکار

Nov 26, 2016

پشاور ( نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے پیر کو این ایف سی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ وزیر خزانہ خیبر پی کے مظفر سید نے کہا ہے کہ وفاق نے اجلاس کا ایجنڈا بھیجا ہے نہ ہی ورکنگ پیپرز ، ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کے باعث اجلاس کی تیاری نا ممکن ہے۔ این ایف سی جیسے حساس معاملات کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔
مظفر سید

مزیدخبریں