کوئٹہ(بیورو رپورٹ) 8 سالہ کمسن بچی کی20سالہ نوجوان سے زبردستی شادی،دولہے کا والد اور باراتی گرفتار،دولہا اور لڑکی کا والد فرار ہوگئے۔ گاﺅں بکھڑا میں میر جت قبیلے سے تعلق رکھنے والے محمد اکبر نامی شخص نے اپنی دوسری شادی کے بدلے میں میں اپنی آٹھ سالہ کمسن بچی گل بی بی کی اپنے سالے غلام ربانی کے ساتھ زبردستی شادی کرائی۔ پولےس نے چھاپہ مار کر کمسن بچی اور دولہے کے والد اور دو بارتیوں کو گرفتارکرلیا جبکہ د ولہا اور بچی کا والد موقع سے فرار ہوگئے۔
بچی/ شادی
کوئٹہ: 8سالہ بچی کی 20 سالہ نوجوان سے زبردستی شادی، دولہا فرار، والد اور دو باراتی گرفتار
Nov 26, 2016