لاہور (نامہ نگار) انجمن ارائیاں پاکستان کا ایک اجلاس حاجی محمد اعجاز (سابق ایم پی اے) کی صدارت پر منعقد ہوا۔ جس میں ملک محمد امجد اکبر ارائیں جنرل سیکرٹری مہمان خصوصی تھے اجلاس میں مہر محمد شاہد، ایم ایچ شاہین ایڈووکیٹ ، میاں محمد عابد مناواں، چوہدری محمد اشرف، کرنل زمان ذیلدار، چوہدری مقبول احمد ایڈووکیٹ، چوہدری عباس مجید ایڈووکیٹ، ملک محمد اکبر ارائیںاور حاجی محمد اعجاز نے خطاب کیا اجلاس میں لاہور میں گردوں کے ہسپتال بنایا جائے گا