مسلم لیگ ن نے خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ دی: خواجہ خرم

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے راہنما خواجہ خرم سعید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے مضبوط اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے۔ مخالفین نے صرف نعرے لگائے اور عوام کو دھوکہ دینے میں وقت گزارہ ہمارے قیادت عوام کی خدمت کو مشن بنا کر کام کر تی رہی ۔ پاکستان کے استحکام اور ترقی کیلئے مسلم لیگ ن کے کارنامے ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ شہباز شریف نے پنجاب میں ترقی کا نیا وژن دیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب کی انتھک محنت سے مسلم لیگ ن بہت مضبوط جماعت بنی ہے 2018 کے الیکشن میں عوام نعروں کی بجائے خدمت کی سیاست کرنے والوں کاانتخاب کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن