ڈی ایٹ ممالک کے شہری ہوا بازی کے سربراہوں کی دو روزہ کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد (صباح نیوز)ڈی ایٹ ممالک کے شہری ہوا بازی کے سربراہوں کی دو روزہ کانفرنس کل( پیر )سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔شہری ہوابازی کے ادارے نے کانفرنس کے لئے انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔کانفرنس میں بنگلہ دیش ،مصر، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا، نائجیریا، پاکستان اور ترکی سمیت ڈی ایٹ ممالک کے شہری ہوا بازی کے سربراہ شرکت کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...