تجارتی سرگرمیاں معطل‘ معیشت کو اربوں روپے کا نقصان

Nov 26, 2017

کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی کی بندش کے باعث اربوں کا تجارتی نقصان ہوا۔ کراچی آنے اور جانے والی سڑکوں کی بندش سے اندرون ملک آنے اور جانے والا ٹریفک متاثر ہوا اور ہزاروں کنٹینر‘ ٹرالر‘ ٹینکرز اور ٹرک کھڑے ہوگئے۔ بندرگاہ پر بھی کام متاثرہوا۔
تجارتی سرگرمیاں معطل

مزیدخبریں