جہانیاں(آن لائن) تحریک آزادی کے عظیم رہنما، بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی 61 ویں برسی کل (پیر کو) منائی جائے گی ۔ملک بھر میں مسلم لیگ سمیت سیاسی و سماجی اور صحافتی تنظیموں کی جانب سے تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی61ویں برسی کل منائی جائے گی
Nov 26, 2017