عالمی میڈیا نے آپریشن کو خصوصی کوریج دی

Nov 26, 2017

اسلام آباد (آن لائن) عالمی میڈیا نے اسلام آباد میں تحفظ ختم نبوت دھرنے کیخلاف آپریشن کو خصوصی کوریج دی ۔ امریکا کے سب سے بڑے ٹی وی نیٹ ورک سی این این نے اپنی پرائم ٹائم نیوز بلیٹین میں مصر کے بعد دوسرے نمبر پر اسلام آباد میں پولیس اور دھرنا شرکاءمیں تصادم کو جگہ دی۔ بی بی سی ٹی وی نے اپنے ہر بلٹن میں اسلام آباد کے دھرنے کو خصوصی کوریج دی۔
کوریج

مزیدخبریں