کامونکے(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے رانا عمر نذیر خاں نے کہا ہے کہ انہوں نے قومی اسمبلی میں نواز شریف کے حق میں ووٹ نہ دیکر درست فیصلہ کیا اور ان کا ضمیر مطمئن ہے۔ رانا عمر نذیر نے کہا ہے کہ انکا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ سو فیصد درست ہے اور وہ اس سلسلہ میں کسی شو کاز نوٹس کی پرواہ نہیں کرتے اور نہ ہی وہ اس نوٹس کا جواب دیں گے۔
رانا عمر نذیر
نواز شریف کے حق میں ووٹ نہ دیکر درست فیصلہ کیا: رانا عمر نذیر خان
Nov 26, 2017