شم رسالتؐ کے پروانوں پر تشدد ملکی حالات بگاڑنے کی سازش ہے: ممتاز اعوان

لاہور ( سپیشل رپورٹر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ اور عالمی تحریک تحفظ ختم نبوت کے ترجمان علامہ محمد ممتاز اعوان نے اسلام آبادمیں تحفظ ختم نبوت کے پر امن دھرنے کے شرکاء پرپولیس کا بے تحاشہ لاٹھی چارج اور بے دریغ آنسو گیس کے استعمال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ختم نبوت حلف حزف کرنے مجرموں کیخلاف کارروائی کرنے بجائے شمع رسالتؐ کے پروانو پر وحشیانہ تشدد کرکے ملکی حالات کو بگاڑ رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن