شجاع آباد(خبرنگار) شجاع آباد میں خوشیوں کا والا گھر ماتم کدہ بن گیا بیٹے کا ولیمہ اور بیٹی کی بارات صبح آنی تھی کہ باپ ہاٹ ایٹک کے باعث چل بساتفصیل کے مطابق شجا ع آباد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سینئر ٹیچر اطہر نواب جس کے بیٹے کا ولیمہ اور بیٹی کی بارات آنی تھی کہ اطہر نواب رات کوہی ہاٹ ایٹک ہوا اور وہ اپنے خائق حقیقی سے جاملے جس سے خوشیوںوالا گھر ماتم کدہ بن گیا مرحوم ٹیچر کی نمازجنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات نے بڑی تعداد شرکت کی مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔
بجتی ہیں جہاں شہنائیاں وہاں ماتم بھی ہوتا ہے بیٹے کے ولیمہ اور بیٹی کی بارات کے روز باپ چل بسا
Nov 26, 2017