95 سالہ ’انڈیانا جون‘ کے نوادرات پر تنازعہ، تحقیقات کا مطالبہ

سڈنی (آن لائن ) آسٹریلیا کی 95 سالہ خاتون کے پاس قدیم مشرق وسطیٰ کے نوادرات ہونے پر عالمی سطح پر شور مچ گیا ہے۔جون ہاورڈ جو سابق اقوام متحدہ کے سفیر کی اہلیہ ہیں 60 اور 70 کی دہائی ہیں اس علاقوں میں جایا کرتی تھیں جہاں آثار قدیمہ کی تلاش کے کھدائی کا کام جاری ہوتا تھا۔حال ہی میں دا ویسٹ آسٹریلین نامی اخبار نے ان کا پروفائل کیا جس میں انھوں نے اپنے پاس موجود نوادرات دکھائے۔ اس خبر کے ساتھ ہی دنیا بھر میں شور مچ گیا ہے۔ماہرین آثار قدیمہ نے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقات کی جائیں کہ ان کے پاس یہ نوادارت کیسے آئے۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ اس بارے میں تحقیقات کر رہا ہے۔دوسری جانب مصر کے نوادرات کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل شعبان عبدالجواد نے سڈنی مارننگ ہیرلڈ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مصری دفتر خارجہ سے آسٹریلوی دفتر خارجہ سے تحقیقات کرنے کی درخواست کی ہے۔

'ہم تحقیقات چاہتے ہیں کیسے یہ نوادرات مصر سے باہر گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...