عالمی منڈی میں پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام کو دےئے جائیں ،راو¿ خورشید علی

لاہور (صباح نیوز) لاہور ٹریڈر ز رائٹس فورم کے سینئر وائس چےئرمین راو¿ خورشید علی نے کہا ہے کہ عالمی منڈی می پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می واضح کمی آئی ہے حکو مت کی ذمے داری ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں تاخیر سے کام نہ لے ۔ راو¿ خورشید علی نے کہا کہ تبدیلی گورنمنٹ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کرنے کے ساتھ دےگر اشےا ءکی قیمتوں میں کمی کروانے کے چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا اگر حکومت ایسا کرنے میں کامےاب ہوئی تو پانچ سالہ دور مکمل کرنے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جب بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کےا جاتا ہے اس کے ساتھ ہی کھانے پینے کی اشےاءسمیت دیگر قیمتوں میں بھی اضافہ کر دےا جاتا ہے

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...