ملاقات کی خواہش پوری، عمران نے ننھی علیزہ کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے ننھی پرستار کی خواہش پوری کر دی۔ ڈنمارک سے آئی ننھی علیزہ کو بنی گالا بلا لیا۔ علیزہ عمران خان کی پرستار ہے اور ان سے ملنا چاہتی تھی۔، وزیراعظم نے ننھی علیزہ کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔
علیزہ

ای پیپر دی نیشن