برطانیہ: 116برس قدیم ہیرے سونے چاندی سے جڑا قیمتی تاج چوری

لندن (آئی این پی) چوروں نے پورٹ لینڈ میں شیشے کے محفوظ بکتر بند ڈبے سے 116 برس پرانا لاکھوں مالیت کا ہیرے کا تاج چرا لیا۔ یہ تاج ڈچز آف پورٹ لینڈ ویویفریڈ کے لیے بنایا گیا تھا جو انہوں نے 1902 میں شاہ ایڈورڈ ششم کی تاج پوشی کے موقع پر پہنا۔ چوروں نے پورٹ لینڈ کولیکشن گیلری میں گھس کر یہ تاج چرایا جس کے بعد الارم بج اٹھے۔ ایک ماہر نے کہا خدشہ ہے کہ اس تاج کو توڑ کر ہیروں کو الگ الگ کر کے بیچ دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے اس تاج پر ہیرے چاندی اور سونے سے جڑے تھے۔
تاج چوری

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...