کراچی( سٹاف رپورٹر)کراچی میں دفاعی ساز و سامان کی نمائش آئیڈیاز2018ء کی تیاریاں مکمل، امریکی وفد بھی شرکت کریگا۔ شہر کا خصوصی ٹریفک پلان بھی جاری ،چار روزہ نمائش کل منگل سے شروع ہو رہی ہے۔
دفاعی سازوسامان کی نمائش ’’آئیڈیاز 2018ء‘‘ کل سے کراچی میں شروع ہو گی
Nov 26, 2018