فیصل آباد + ساہیوال(نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت) حالات سے دلبرداشتہ 2 لڑکوں اور نوجوان کی خود کی ۔فیصل آباد کے نواحی علاقہ چک نمبر 253 ر ب کے حنیف کی 18 سالہ بیٹی سدرہ بی بی نے مبینہ گھریلو جھگڑے پر گندم میں رکھے والی زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا وارڈ نمبر 2 کے رہائشی امجد کے چار سالہ بیٹے نے مشروب کی بوتل میں ڈالا گیا بلیچ غلطی سے پی لیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ساہیوال کے نوکاحی چکل 113-12.L کے مبین 18 سالہ اور رنگ شاہ کی 17 سالہ مسماۃ جوہر نے والدین سے جھگڑ کر زہر پی لی دونوں کو بے ہوشی کی حالت سول ہسپتال لایا گیا مگر دونوں دم توڑ گئے۔
فیصل آباد، ساہیوال: حالات سے دلبرداشتہ 2 لڑکیوں اور نوجوان کو خود کشی
Nov 26, 2018