ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافربس اورٹرک کے درمیان تصادم،8 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافربس اورٹرک کے درمیان تصادم میں آٹھ افراد جاں بحق اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال ڈیرہ اسماعیل منتقل کردیاگیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے حادثے میں قیمتی جانو ں کے ضیاع پرگہرے دکھ کااظہارکیاہے اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔انہوں نے متعلقہ حکام کو زخمیوں کے لئے علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

ای پیپر دی نیشن