لاہور(نامہ نگار) ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے9 اے ایس پیزکوپنجاب سے ریلیوکرنیکااین اوسی جاری کردیا گیا ۔جبکہ ایک افسرنے خدمات دینے سے انکار کردیا گیا۔آئی جی پنجاب نے مراسلہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو بھجوا دیا۔ آئی جی پنجاب نے رضا تنویرکی خدمات دینے سے انکار کر دیا۔ ترقی پانے والے اکرام اللہ، عمران خان، آصف بہادر، ابریزعلی عباسی، عبدالطیف، نوشیروان، سنگھار علی اور عبدالخلیق، شعیب مقصود کو ریلیوکرنے کا این اوسی جاری کیا گیا ہے۔
9 اے ایس پیز کو پنجاب سے ریلیو کرنے کا این او سی جاری، ایک افسر کا خدمات دینے سے انکار
Nov 26, 2020