سابق چیف جسٹس ارشاد حسن خان نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو اپنی کتاب ’’ارشاد نامہ‘‘ پیش کی

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ارشاد حسن خان نے گذشتہ روز ایوان صدر میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کو اپنی کتاب ’’ارشاد نامہ‘‘ پیش کی۔ ارشاد نامہ سابق چیف جسٹس کی زندگی کی جدوجہد اور چیف جسٹس بننے تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن