ملزمان نے دھوکہ دہی سے   دو لاکھ 65ہزار ہتھیا لیے ،رقم دلائی جائے : محمداقبال  

خانیوال(خبرنگار)نواحی علاقہ باقر پور کے رہائشی محمداقبال نے پریس کلب میںبات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کینو کے باغ سودا کیا اور علی نواز، غلام حسین کومبلغ دو لاکھ 65ہزار باغ کابیانہ دیا اورباقی رکم بعدمیں دینے کا طے ہواہے۔گزشتہ روز کینو کے باغ میں جب میں اپنے ٹینٹ لگائے تو علی نواز،غلام حسین کے کہنے پر قصور نے باغ سے ٹینٹ لگانے سے منع کیا اورٹینٹ اکھاڑ دئیے۔ محمداقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب اور احکام ،ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی کہ مجھے میری رقم واپس دلائی جائے۔

ای پیپر دی نیشن