گیس سلنڈروں کی ری فلنگ کے غیرقانونی اڈوں کوفوری طور پربندکرنے کی ہدایت

`

رحیم یارخان(  بیورو رپورٹ )گیس سلنڈروں کی ری فلنگ کے غیرقانونی اڈوں کوفوری طور پربندکرنے کی ہدایت۔ وفاقی حکومت نے ہدایت جاری کی ہے کہ رحیم یارخان سمیت پنجاب کے اضلاع میں ایل پی جی گیس سلنڈروں کی ری فلنگ کے غیرقانونی اڈوں کوفوری طور پرسربمہرکرکے ان کے مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن