جیٹھہ بھٹہ(نامہ نگار)راحیلہ قیصرصدر مسلم لیگ ن (لیڈیز و نگ) سٹی خانپور نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن سٹی خانپور 25 نومبر سے 10 مارچ تک خواتین کے حقوق کی آگاہی مہم چلائے گی جس میں خواتین کو صنفی برابری اور حقوق نسواں کے بارے آگاہی دی جائیگی۔
خواتین کو معاشرے میں باعزت مقام دلوانا اولین ترجیح ہے :راحیلہ قیصر
Nov 26, 2020