پاکستان پولو کپ : تین میچوں کا فیصلہ 

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ہیپی کاؤ پولو فار پیس II پاکستان کپ پولو کپ 2020ء کے دوسرے دن پرائس میٹر ڈاٹ پی کے، ری ماؤنٹس اور ڈائمنڈ پینٹس /ایف جی پولو کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔پرائس میٹر ڈاٹ پی کے کی ٹیم نے سامبا بینک کو ساڑھے تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔ ری ماؤنٹس کی ٹیم نے کولونی ٹیم کو ساڑھے تین کے مقابلے 10 گول سے ہرایا۔ ڈائمنڈ پینٹس /ایف جی پولو کی ٹیم نے ڈی پولو ٹیم کو 8-1 سے ہرا دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...