لاہور (سپورٹس رپورٹر) چوتھے بابائے کبڈی علی محمد خواجہ گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں واپڈا اور ائر فورس کی ٹیموں کا میچ کل ہفتہ کو دوپہر دو بجے اقبال گارڈن کالا شاہ کاکو انٹرچینج میں ہوگا ۔
علی محمد خواجہ گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ: کل واپڈا ور ائر فورس کی ٹیموں کا مقابلہ ہوگا
Nov 26, 2021