چکوال(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) بلال ہاشم کی ہدایات پر خلاف قانوں شکار کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری ہے،اس سلسلہ میں تیتر اور خرگوش کا شکار کرنے والوں کیخلاف 11 چالان رجسٹر کئے گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 1,50,000 روپے جرمانہ عائد کیا جاچکا ہے ۔
تیتر اور خرگوش کا شکار کرنے والوں کیخلاف 11 چالان
Nov 26, 2021