لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز آج بروز جمعہ احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ دو ماہ سے شہباز شریف قریبا ہر ہفتے لاہور کی کسی نہ کسی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔ شریف فیملی کے مقدمات لاہور احتساب عدالت، بنکنگ کورٹ، سیشن کورٹس وغیرہ میں زیر سماعت ہیں۔
احتساب عدالت