گھریلو صارفین نے لکڑیوں کے گیزر اور چولہے خریدنے شروع کر دئے 

چشتیاں( نامہ نگار)سوئی گیس بحران کے بعد چشتیاں ودیگر شہروں کے محنت کش ومتوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے گھریلو صارفین نے لکڑیوں کے گیزر اور چولہے خریدنے شروع کر دئے جبکہ لکڑی کے گیزر اور چولہے بنانے والوں نے قیمتوں میں ایک ہزار سے پانچ ہزار روپئے تک کا اضافہ کردیا ۔گھریلو صارفین چوہدری محمد زمان،محمد ارشد،محمد سلیم،نیاز احمد اور عبدالرحمن نے کہا ہے کہ حکومت یکم جنوری 2022سے گیس کی قیمتوں میں 1700سے 2700روپئے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ کردیگی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...