قطب پور(نامہ نگار) سموگ کا باعث بننے والے صنعتی یونٹس، بٹھوں، فصلوں کی باقیات کوڑا جلانے والوں کیخلاف کاروائی ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار اسٹنٹ کمشنر دنیاپوراعتزازانجم نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت کے افسران سموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر بارے کاشتکاروں اور کسانوں کو آگہی فراہم کریں۔