رواں مالی سال 5 ماہ میں بینک ڈپازٹس میں 870 ارب روپے کا اضافہ

Nov 26, 2021

کراچی(پی پی آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ رواں سال کے 10 ماہ میں بینک ڈیپازٹس میں 13.2 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا، جنوری 2021 میں 17 ہزار 85 ارب روپے تھے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال 10 ماہ میں بینکس ڈپازٹس 2285 ارب روپے اضافے سے 19 ہزار 343 ارب روپے ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال 5 ماہ میں بینک ڈپازٹس میں 870 ارب روپے کا اضافہ ہو چکا ہے 

مزیدخبریں