میاں چنوں(خبر نگار) ناجائز تعلقات کا شبہ، نوجوان پر تشدد، سر کے بال اور بھنویں مونچھیں مونڈ دی گئیںتفصیلات کے مطابق کچاکھوہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 19نو آر کے رہائشی دلشاد کو شک تھا کہ تلمبہ کا رہائشی عدنان جمیل جو کہ پولٹری کا کام کرتا ہے اور پڑوس میں کرایہ کا مکان میں رہائش پذیر ہے کہ گزشتہ روز لڑکی کے ورثا کو شک ہوا کہ لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کررکھے ہیں جس پر چھے افراد نے لڑکے کو پکڑ کر برہنہ کرکے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کیا سر کے بال بھنویں موچھیں مونڈ ڈالی اور ویڈیو انٹرنیٹ پر ویڈیو وائرل ہونے پر ایس ایچ او اقبال شاہ نے فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
نوجوان پر تشدد
تعلقات کا شبہ، نوجوان پر تشدد،سر کے بال اور بھنویں مونچھیں مونڈ دی گئیں
Nov 26, 2021