ملتان (خصوصی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج چار مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق،شبہ میں 02 مریض زیر علاج رپورٹس کا انتظار، آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 14 ہو گئی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، کورونا کے شبہ میں 15 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے۔
کرونا/ڈینگی
ملتان میں چار مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق‘ کرونا کے 50 مریض زیرعلاج
Nov 26, 2021