قندھار : 70 مجاہدین پروفیشنل انجینئرنگ کورسز کے فارغ التحصیل 


قندھار (نوائے وقت رپورٹ) 203 منصوری کور کی پہلی بریگیڈ میں شامل مجاہدین انجینئرنگ کے پروفیشنل کورس (RCC) سے فارغ التحصیل ہوئے۔ 203 منصوری کور کے فرسٹ بریگیڈ کے 70 مجاہدین نے مختلف قسم کی بارودی سرنگوں کی کھوج اور تباہی کے شعبے میں انجینئرنگ کے پیشہ ورانہ کورس سے گریجویشن کیا۔ تقریب میں فرسٹ بریگیڈ کمانڈر مولوی عبدالرشید عمری اور تعلیم وتربیت کے سربراہ مولوی نور ولی (وحدت) سمیت دیگر عہدیداران اور مجاہدین نے شرکت کی۔ 
انجینئرنگ کورسز

ای پیپر دی نیشن