مودی سرکار میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو5 بار’ اٹھک بیٹھک‘ کی سزا

Nov 26, 2022


نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں پنچایت کے حکم پر 5 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو پانچ مرتبہ ’اٹھک بیٹھک‘ کی سزا دی گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں 5 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ’اٹھک بیٹھک‘ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم نے بچی کو چاکلیٹ  دینے کا لالچ دے کر ایک پولٹری فارم میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

مزیدخبریں