حقیقی آزادی مارچ ، راولپنڈی کے تینوں ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری 

Nov 26, 2022


 راولپنڈی (محبوب صابر سے) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ہفتہ کو راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ کے موقع پر راولپنڈی کے تینوں ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کر دیا گیا، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں، ایمرجنسی وارڈز میں اضافی بستروں کا انتظام مکمل کرلیا گیا، آپریشن تھیٹر میں بھی اقدامات اور معمول کے آپریشن ایک دن کیلئے مئوخر کر دیئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں