لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مونس الٰہی نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پرویز الٰہی ڈٹ کر عمران کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا نام پرویز الٰہی ہے خواجہ آصف نہیں۔ خواجہ آصف اپنی فکر کریں، یہ نہ ہو سیالکوٹ سے بھی جائیں۔
پرویز الٰہی ڈٹ کر عمران کے ساتھ کھڑے ہیں: مونس
Nov 26, 2022