راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈکےتی ، چوری اور سٹرےٹ کرائم کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے ڈکےتی کے دوران شہری فائرنگ سے زخمی ہوگےا تھانہ ائرپورٹ کو چوہدری اےان ندےم نے بتاےا کہ مدعی اپنی پھوپھی ، بےٹی اور مےری والدہ کے ہمراہ شاپنگ کرکے واپس گھر آرہی تھے کہ ائرپورٹ سوسائٹی مےں دو موٹر سائےکل سوار ڈاکوﺅں نے ہم سے دو بےگ چھےن لئے جن مےں اےک لاکھ35 ہزار روپے کی نقدی ، 80 پاﺅنڈ ، ساڑھے تےن لاکھ روپے کے طلائی زےورات ، جواہرات تھے تھانہ رےس کورس کے علاقے عابد مجےد روڈ پر47 سالہ عبدالحفےظ کو ڈکےتی کی واردات کے دوران ملزمان نے فائرنگ کے زخمی کردےا رےسکےو1122 نے مضروب کوطبی امداد دی تھانہ گنجمنڈی کو چوہدری فاروق احمد نے بتاےا کہ نمک منڈی مےں مےری دکان مےں مےرے ملازم اور بےوپاری موجود تھے کی چار مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر ساڑھے تےن لاکھ روپے کی نقدی ،چھےن کر فرار ہوگئے۔
تھانہ پےرودھائی کو اصغر علی نے بتاےا کہ ڈھوک نجو مےں مےری دکان کے تالے توڑ کر 56 ہزار روپے کی نقدی چوری کرلی گئی تھانہ بنی کو زےن بن بابر نے بتاےا کہ نےشنل مارکےٹ مےں دو مسلح موٹر سائےکل سوار مجھ سے گن پوائنٹ پر کمپنی کی دس لاکھ روپے کی نقدی چھےن کر فرار ہوگئے ،تھانہ نصےر آباد کو محمد نوشاد نے بتاےا کہ چاکرہ مےں مےری پک اپ نمبرRIT - 4983 چوری ہوگئی تھانہ نےو ٹاﺅن کو عبدالمجےد نے بتاےا کہ نےو کٹارےاں مےں مےری سوزوکی کےری گاڑی نمبرRIA - 4279 چوری ہوگئی تھانہ نصےر آباد کو محمد انذار نے بتاےا کہ ڈھوک گجراں مےں مےری پک اپ نمبرRIS - 3422 اور متعدد موٹر سائےکل چوری ہو گئے۔