ارمغان حجاز

Nov 26, 2022

آرزو اوّل تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں
ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام
یہ ہماری سعیِ پیہم کی کرامت ہے کہ آج
صوفی و مُلّامُلوکیت کے بندے ہیں تمام
(ارمغانِ حجاز) 

مزیدخبریں