ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار ) الخدمت فاو¿نڈیشن نے ہر مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ دیا ہے چائیے پھر وہ برسات متاثرین ہوں یہ کرونا وائرس ہوں اسی طرح برسات متاثرین ان چھوٹے آبادگاروں میں گندم کی نئی پیدوار کےلئے کھاد اور زرعی ادویات دی جاری ہے ان خیالات کا اظہار الخدمت فاو¿نڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر یونس قائم خانی،خورشید کھوکھر،دیدار حسین بھرانی نے مقامی حال میں زرعی زمین کی بھان اور ادویات کی فری تقسیم کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مذید کہا کہ آج ہم نے پانچ ایکڑ تک کے چھوٹے 188 آبادگاروں کو کھاد اور ادویات تقسیم کی ہیں جو ہونے والی برساتوں سے متاثر ہوکر نئی گندم کی کاشت کےلئے وسائل نہیں تھے ان کو الخدمت فاو¿نڈیشن کی جانب سے فری سہولت دی جارہی ہے الخدمت فاو¿نڈیشن نے ملک کا وہ واحد ادراہ ہے جو ہم ہمیشہ مشکل کی گھڑی میں اپنی عوام اور آباد گاروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہے اور ہر ممکن کوشش کرتی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرسکے الخدمت فاو¿نڈیشن اس وقت صحت،تعلیم،معزور افراد میں ویل چیئر تقسیم کرنا غریب افراد میں راشن تقسیم کرنا میں سب سے آگے ہوتے ہیں ہم نے اس چیز کو محسوس کیا کہ اس وقت مہنگائی بہت زیادہ ہوگئی ہے اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ ان چھوٹے آبادگاروں کو سہولت فراہم کی جائے ہم نے کوشش کرکے ان کو کھاد اور ادویات فراہم کی ہے تاکہ سندھ میں آئندہ آنے والی گندم میں کمی نا ہوسکے اس پیدوار سے عوام بھی آگے چل کر عوام کو سہولت ملی گئی۔
الخدمت فاﺅنڈیشن