فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا دوسر ا مرحلہ فیفا فٹبال ہائوس میں شروع 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا دوسرا مرحلہ فیفا فٹبال ہائو س میں شروع ہوگیا،پہلے مرحلے کیلئے 15شرکاء کی رجسٹریشن کی گئی تھی، دوسرے میں بھی اتنی ہی تعداد میں شریک ہیں،ان میں شاہ مراد، زہرا، وسیم، شعیب رفیق، شیغان حنیف،حمزہ نواز، روزینہ غازی،محمد ارشد،نعمان محمود،محمد رضا فاضلی، زوہیر الطاف، قراۃ العین،فرحان ارشد، زینب علی اور محمد ارسلان رفیق شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن